نئی دہلی:  ہندوستان کے 49ویں چیف جسٹس  کے طور پر جسٹس یو یو للت نے حلف لیا۔ صدر دروپدی مرمو نے جسٹس للت کو سی جے آئی کے طور پر حلف دلایا۔ راشٹرپتی بھون میں منعقدہ اس پروگرام میں نائب صدر جگدیپ دھنکھڈ، وزیر اعظم نریندر مودی، سابق چیف جسٹس جسٹس این وی رمنا، سابق صدر رام ناتھ کووند، سابق نائب صدر وینکیا نائیڈو اور کئی مرکزی وزراء، ججوں اور وکلاء نے شرکت کی۔ اس دوران جسٹس للت 74 دنوں تک سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر کام کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *