حیدرآباد: ہندوستانی محکمہ موسمیات نے ہفتہ کو حیدرآباد و اطراف میں اتوار 7 اگست کے لیے ریڈ الرٹ کا اعلان کیا ہے۔ پیر اور منگل کو تلنگانہ کے شمال مشرقی شمال اور مملحقہ اضلاع میں 75 فیصد تا 100 فیصد تک شدید بارش کی پیش قیاسی کی ہےاور موسلادھار بارش جاری رہنے کا امکان ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *