نئی دہلی: دروپدی مرمو نے ہندوستان کے 15ویں صدر جمہوریہ کے طور پر حلف  لیا۔ چیف جسٹس این وی رمنا نے انہیں حلف دلایا۔بھارت کے 15ویں صدر کے طور پر حلف لینے والی دروپدی مرمو پارلیمنٹ میں پہلی مرتبہ خطاب کریں گی  رام ناتھ کووند اور وینکیا نائیڈو کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ اور دیگر ممالک کے قائدین نے صدر جمہوریہ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *