حیدرآباد: تلنگانہ آر ٹی سی نے کارگو خدمات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ نئی قیمتوں کا اطلاق جمعہ سے ہوگا۔ حال ہی میں آر ٹی سی نے سیس وغیرہ کے نام پر مسافروں کے کرایوں میں دو قسطوں میں اضافہ کیا ہے۔ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ انسانی وسائل کے اخراجات کی وجہ سے ان میں اضافہ ضروری ہو گیاہے