حیدرآباد: اسٹیٹ بورڈ آف ہائر ایجوکیشن نے ایمسیٹ اگریکلچر داخلہ امتحان کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی ہے جو تلنگانہ میں شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا تھا۔ اعلیٰ تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر آر لمبادری نے کہا ہے کہ ایمسیٹ  (اگریکلچر) کا امتحان اس ماہ کی 30 اور 31 تاریخ کو ہوگا۔امیدواروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے ہال ٹکٹس متعلقہ ویب سائٹس سے ڈاؤن لوڈ کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *