حیدرآباد: حیدرآباد محکمہ موسمیات نے ریاست میں اگلے تین دنوں تک بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔اس اثر کے سبب آج ریاست تلنگانہ میں کئی مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش ہونے کا امکان ہے۔ حیدرآباد میٹرولوجیکل سنٹر کے عہدیداروں نے انکشاف کیا ہے کہ دودن تک ریاست بھر میں بعض مقامات پر درمیانی بارش اور بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *