نئی دہلی: مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکڑ کو این ڈی اے کی جانب سے نائب صدر کے امیدوار کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ اس موقع پر جگدیپ دھنکڑ نے آج پارلیمنٹ میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ وزیر اعظم مودی نے جگدیپ کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کیے۔ مرکزی وزراء امیت شاہ، راج ناتھ سنگھ اور نتن گڈکری نے اس تقریب میں شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *