نئی دہلی: مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر نے بدھ کو کہا کہ18 سال سے زیادہ عمر کے شہریوں کو 15 جولائی 2022 سے اگلے 75 دنوں تک بوسٹر خوراک مفت دی جائے گی، ۔ یہ سہولت ملک کے تمام سرکاری مراکز پر دستیاب ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *