حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نےمسلسل بارش کی وجہ سے تمام اسکولوں کی تعطیلات میں مزید تین دن اضافہ کر دیا ہے بارش کی وجہ سے تلنگانہ کے تعلیمی اداروں میں پہلے ہی 3 دن کی تعطیلات کا اعلان کیا جا چکا ہے۔ حال ہی میں حکومت نے ان تعطیلات کو مزید 3 دن بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تمام اسکولوں کو دوبارہ 18 تاریخ سے شروع کیا جائے گا