حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیرآئی ٹی  کے ٹی آر نے تیل کمپنیوں کی جانب سے گیس سلنڈر کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرنے پر طنز کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ اچھے دن آنے والے ہیں مرکز نے گھریلوپکوان گیس سلنڈر کی قیمت میں مزید 50 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ وزیر اعظم مودی نے سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کر کے خواتین کو تحفہ دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *