حیدرآباد: وزیر اعظم نریندر مودی کل سے ریاست تلنگانہ میں منعقد ہونے والی بی جے پی قومی ورکنگ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ سی وی آنند نے بی جے پی لیڈروں کے ساتھ پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والے جلسہ کے حفاظتی انتظامات کا معا ئنہ کیا اس جلسہ کے لئے تین ہزار پولیس اہلکاروں کو تعین کیا گیا ہےجس میں مقامی پولیس کے علاوہ اضلاع کی پولیس کو بھی استعمال کیا جارہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *