نئی دہلی: بی جے پی پارٹی ذرائع نے بتا یا کہ پارٹی نے بی جے پی ترجمان نوپور شرما اور نوین جندال کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے معطل کر دیا کیونکہ انہوں نے  پیغمبر اسلام کے بارے نا زیبا تبصرے کئے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *