سعودی عرب :کورونا کی وجہ سے گزشتہ دو سالوں سے منسوخ ہونے والا سفرحج اس سال سعودی حکومت کی جانب سے اجازت ملنے پرسفر حج ہوگا۔ مرکز نے حال ہی میں سفر حج  2022 کا شیڈول جاری کیا ہے۔ کورونا کی وجہ سے صرف 65 سال سے کم عمر کے لوگوں کو ہی حج کرنے کی اجازت ہے۔ اے پی اور تلنگانہ سے تقریباً 3500 لوگ سفرحج پر روانہ ہونگے۔عازمین حج کی روانگی 17 جون سے شروع ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *