حیدرآباد: حیدرآباد محکمہ موسمیات نے آج سے 21 تاریخ تک تلنگانہ کے کئی اضلاع میں ہلکی سے درمیانی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ آج ریاست بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *