نیمچ: مدھیہ پردیش میں نمیچ شہر کے کورٹ محلہ میں چند شر پسندوں کی جانب سے مذہبی مقامات کو نشانہ بنایا گیا اور ایک مسجد کو آگ لگادی گئی اس سلسلہ میں پولیس کاروائی کرتے ہوئے چند فسادیوں کو حراست میں لیاگیا اور شہر میں کرفیو نافذ کر دیا گیاہے تاکہ امن کی برقراری کو قائم کیا جاسکے
Post Views:
283