حیدرآباد: وزیر تعلیم سبیتا اندراریڈی کی قیادت میں آج دسویں جماعت سالانہ امتحانات کا جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا جس میں حکام کو امتحانات کی شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے ہر امتحانی مرکز پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر نے کی ہدایت دی گئی ریاست بھر میں جملہ 509275 طلبا 23 مئی سے یکم جون تک دسویں جماعت کے امتحانات میں شرکت کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *