نئی دہلی : کانگریس پارٹی نےسابق وزیر و رکن پارلیمنٹ کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی کو تلنگانہ کا اسٹار کیامپین مقرر کیا ہے ائے آئی سی سی کے جنرل سکریٹری وینو گوپال نے کہا کہ کانگریس پارٹی کی سربراہ سونیا گاندھی نے کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی کو تلنگانہ کا اسٹار کیامپین کی حیثیت سے تقرر کیا ہے اس تقرری پر فوری طور پر نافذ العمل ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *