حیدرآباد:پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ سے عام آدمی پریشان ہے وہی آر ٹی سی نے بھی مسافریں کے کرایوں میں 15 فیصد اضافہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے گذشتہ ماہ آر ٹی سی نے مسافریں سیس کے نام پر ایکسپریس بسوں پر 5 روپئے اور ڈیلکس سوپر ڈیلکس بسوں پر 10 روپئے کا اضافہ کیا گیا تھا
Post Views:
391