سدی پیٹ : سدی پیٹ میں بریلینٹ گرامر اسکول کی چار بسیں جو پارکنگ علاقہ میں ٹھری تھیں اچانک آگ لگ گئی مقامی افراد نے دیکھ کر فائرعملہ کو اطلاع دی فائرعملہ نے فوری طور پر موقع واردات پر پہنچ کر آگ کو قابو میں کیا ابھی تک بسوں میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *