حیدرآباد: تلنگانہ  میں ٹی ای ٹی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے  12 جون کو TET امتحان منعقد کیا جائے گا۔ درخواستیں 26 مارچ سے 12 اپریل تک آن لائن قبول کی جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *