حیدرآباد :پانچ ماہ تک پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں استحکام کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ساتھ ہی ایل پی جی کیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا گیا تلنگانہ میں 14.2 کلو گیس سلنڈر کی قیمت 1002 روپئے تک پہنچ چکی ہے روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی سے خصوصا غریب عوام پریشان ہو رہے ہیں
Post Views:
267