حیدرآباد: تلنگانہ میں دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کیاا گیا ہے۔ ریاست بھر میں دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 23 مئی سے شروع ہوں گےاور ایکم جون تک جاری رہیںگے۔بورڈ آف سکینڈری نے بدھ کو اس کے لیے اپنا شیڈول جاری کیا۔ امتحانات کے اوقات کار صبح 9:30 بجے سے 12:45 بجے تک ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *