حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ڈی جی پی مہیندر ریڈی دو ہفتے کی میڈیکل چھٹی کے بعد ڈیوٹی پر دوبارہ رجوع ہوئے۔انہوں نے کہا کہ آئی پی ایس افسر کے طور پر تعین ہونے کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب انہوں نےمیڈیکل چھٹی کا استعمال کیا۔انہوں نے کبھی بھی ایک دن کی میڈیکل چھٹی نہیں لی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *