نئی دہلی:  سی ایم کے سی آر دہلی کے دورے کے حصے کے طور پر بی جے پی  راجیہ سبھا رکن سبرامنیم سوامی اور ہندوستانی کسان یونین کے قائد راکیش ٹکیت سے ملاقات کی  اس موقع پر ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور مستقبل کی سیاست پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *