کرناٹک : روس اور یوکرین میں جاری فوجی کاروائیوں میں ہندوستانی طلباء بھی متاثر ہو رہے ہیں تفصیلات کے مطابق  کرناٹک سے تعلق رکھنے والے  نو ین جو میڈیکل چوتھے سال کے طالب علم تھے ہلاک ہوگئے اس واقعہ کی تصدیق وزارات خارجہ نے ٹوئٹر کے ذریعے دی اور کہا کہ وہ نوین کے اہل خانہ کے ساتھ رابطہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس واقعہ پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے وزارت خارجہ نے متاثرہ خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *