حیدرآباد،: ریاست حکومت  نے 7 مارچ سے تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے بجٹ اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے چیف منسٹر  کے سی آر نے بجٹ اجلاسوں کے انعقاد کی تاریخ کو حتمی فیصلہ دینے کے لئے آج پرگتی بھو ن میں اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد کیا جس میں وزیر خزانہ ہریش راؤ قانونی  امور کے وزیر و یملا پر شانت ریڈ ی وزیر آئی ٹی کے ٹی آر  اور دیگر عہدیداران نے میٹنگ میں شرکت کی وزیر خزانہ ہریش راؤ 7 مارچ سے ہونے والے بجٹ اجلاس میں ریاستی بجٹ پیش کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *