حیدرآباد: کرمن‌گھاٹ علاقہ میں کل رات کشیدگی اس وقت پھیل گئی جب بعض افراد گاڑی میں جانوروں کے منتقل کر رہے تھے اچانک گاؤ رکھشکوں نے گاڑی کو روک دیا جس پر تنازعہ کی شکل اختیار ہوگی پولیس نے ان افراد کو منتشر کردیا اور اس علاقے میں بھاری پولیس جمعیت کو متعین کر دیا گیا  اور پولیس کے گشت میں تیزی پیدا کر دی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *