حیدرآباد: ٹی پی سی سی کے سربراہ ریونت ریڈی نے آج ایم پی کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی کے گھر پر ملاقات کی اس ملاقات سے کانگریس پارٹی کے کارکنوں میں نئی تحریک پیدا ہوئی کومٹ ریڈ ی پی سی سی کا عہدہ نہ ملنے پر ناراض تھے کومٹ ریڈی نے ریونت ریڈی کاپرتپاک استقبال کیا۔ دونوں نے تلنگانہ میں کانگریس پارٹی کی مستقبل کی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا۔ کومٹ ریڈی نے ٹویٹر پر اپنی ملاقات کی تصاویر بھی شیئر کی