بنگلورو :کرناٹک میں حجاب تنازعہ کی وجہ سے بند اسکولوں کو 14 فروری سے دوبارہ کھولا جا رہا ہے حکومت نے ابھی تک کالجوں اور یونیورسٹیوں کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ نہیں کیا تاہم  احتیاطی تدابیر کے طور پر اڈپی ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا کہ تمام ہائی اسکولوں میں  19 فروری تک  دفعہ 144 نافذ رہے گاکرناٹک کے چیف منسٹر بسوا راج بومائی نے امید ظاہر کی کہ اسکولوں کے دوبارہ کھلنے کے بعد  امن قائم رہے گا اور حالات قابو میں آئیں گے

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *