حیدرآباد : تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ (کے سی آر) نے ہفتہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی سے کانگریس کے رہنما راہول گاندھی پر ان کے مبینہ ریمارکس پر آسام کے وزیر اعلی ہمانتا بسوا سرما کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیا۔انہوں نے سوال کیا کہ کیا یہ ہماری ہندوستانی ثقافت ہے
Post Views:
260