حیدرآباد :تلنگانہ میں دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا بورڈ آف سیکنڈری نے اعلان کیا کہ دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 11 مئی سے 17 مئی تک ہونگے اس کے علاوہ ووکیشنل کے سالانہ امتحانات 18 مئی سے ہوں گے امتحانات کے اوقات صبح 9.30 بجے سے دوپہر 12.45 تک ہونگے
Post Views:
219