لکھیم پور: مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے اشیش مشراجو لکھیم پور کھیری میں کسانوں کو کارسے روندنے کے معاملے میں اہم ملزم ہیں عدالت نے انہیں ضمانت پر رہا کردیا الہ آباد ہائی کورٹ نے جمعرات کو انہیں ضمانت دے دی گزشتہ سال سال ماہ اکتوبر میں انہیں گرفتار کیا گیا تھااس کے بعد متعدد مرتبہ ان کی ضمانت کی درخواست کو مسترد کر دیا

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *