یوپی: یوپی اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کل 11 اضلاع کے 58 نشستوں پر رائے رہی ہو گی دو کروڑ 27 لاکھ ووٹر س اپنی حق رائے دہی کا استعمال کریں گے اور 623 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے کوویڈ کے پیش نظر خصوصی احتیاطی انتظامات کئے گئے پولنگ اسٹیشنوں پر جسمانی دوری اور ماسک کو لازمی قرار دیا گیا تاہم کسی بھی ناگہانی واقعات سے روکنے کے لیے سخت ترین سیکورٹی انتظامات کیے گئے