بنگلورو: کرناٹک تعلیمی اداروں میں حجاب پر کشیدگی جاری ہے ا ڈ پی اور منڈیا اور دیگر اضلاع میں طلبہ کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں اس تناظر میں حکومت کرناٹک نے تین دن کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے تاکہ امن امان کو برقرار رکھا جا سکے دریں اثناء سنا کر ناٹک ہائی کورٹ میں حجاب تنازعہ پر سماعت کل ہو گی
Post Views:
273