حیدرآباد: جمعرات کے دن پیش آئے اسدالدین اویسی پر حملے کے پیش نظر مرکزی وزارت داخلہ نے اویسی کی سکیورٹی کا جائزہ لیا اورایم آئی ایم کے سربراہ اور لوک سبھا رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کو زیڈ پلس سیکورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں 22  سیکورٹی اہلکار کار ہوں گے ان میں سے سے  6 این ایس جی کمانڈوز ہیں اور باقی پولیس اہلکار شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *