اتر پردیش :ایم آئی ایم ایم کے صدر اسد الدین اویسی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تفصیلات کے مطابق اسدالدین اویسی  اترپردیش کے میرٹھ میں انتخابی مہم کے بعد دہلی جانے کے لیے روانہ ہو رہے تھے اچانک دو لوگوں نے ان کی کار پر  3 4 راونڈ  فائرنگ کردی جس سے اویسی کی گاڑی کو نقصان پہنچا اور اویسی اس حملہ میں محفوظ رہے اور دوسری گاڑی میں دہلی کے لئے روانہ ہو گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *