حیدرآباد: وزیر آئی ٹی کے ٹی آراور وزیر سرینواس  نے حیدرآباد کے خیرت آباد حلقہ  اندرا نگر میں ڈبل بیڈ روم اسکیم کے تحت بنائے گئے مکان کا افتتاح کیا۔ اس کے بعد کے ٹی آر نے کہا کہ یہ مکانات  شہر کے مضافاتی علاقے میں تعمیر کئے گئے ہیں جس کی قیمت 50 لاکھ روپئے ہے اور حکومت اس کو مفت میں غریبوں کو دے رہی ہے انہوں نے کہا کہ ہم حیدرآباد میں غریبوں کے لیے 9,714 کروڑ روپے کی لاگت سے ڈبل بیڈروم مکانات تعمیر کر رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *