حیدرآباد : تلنگانہ کے چیف منسٹر کے سی آر نے مرکز کے ذریعہ پارلیمنٹ میں پیش کردہ مرکزی بجٹ پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا اور بجٹ کو بے معنی قرار دیا۔سی ایم نے مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی بجٹ تقریر کو بھی “ایک کھوکھلی لفظی چال” قرار دیا کے سی آر نے یہ کہتے ہوئے مرکز پر حملہ کیا کہ یہ بجٹ زراعت اور کسانوں کے حوالے سے بڑا صفر  ہے اور شعبہ صحت بحران سے بچانے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی ہے۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *