نئی دہلی: پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر مرکزی الیکشن کمیشن نے تمام جلسوں اور ریالیوں پر 11 فروری تک توسیع کر دی ہے البتہ الیکشن کمیشن نے زیادہ سے زیادہ 1,000 لوگوں کی گنجائش والی فزیکل ریلیوں اور 500 لوگوں کی زیادہ سے زیادہ گنجائش والی انڈور میٹنگوں کی اجازت دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *