حیدرآباد : تلنگانہ ریاست میں کورونا وبا کے مسلسل اضافہ کے پیش نظر ریاستی حکومت نے سنکرانتی کی تعطیلات کو 30 جنوری تک توسیع دی گئی تھی کل اس کی میعاد ختم ہورہی ہے اس سلسلہ میں حکومت ریاست کے تمام تعلیمی ادارے یکم فروری سے کھو لنے کا امکان ہے۔ ریاستی حکومت آج اس معاملے پر اپنے فیصلے کا باضابطہ اعلان کرے گی۔ تعلیمی ادارے کھلنے کے بعد کورونا قوانین پر سختی سے عمل کرنے کے لئے احکامات جاری کئے جاچکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *