لکھنؤ: سماجوادی پارٹی (ایس پی) نے جمعرات کو ہونے والے اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے 56 امیدواروں پر مبنی اپنی دوسری فہرست جاری کی۔ اس فہرست میں ایس پی کے سینئر لیڈران جیسے رام اچل راج بھر، لال جی ورما، سابق بہوجن سماج وادی پارٹی لیڈر راکیش پانڈے اور دیگر شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *