نئی دہلی: مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن یکم فروری کو صبح 11 بجے پارلیمنٹ میں مرکزی بجٹ 2022-2023 پیش کریں گی۔ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری کو صدر رام ناتھ کووند کے دونوں ایوانوں سے خطاب کے ساتھ شروع ہوگا۔ کوویڈ کے رہنما یانہ ہدایات کے پیش نظر لوک سبھا اور راجیہ سبھا الگ الگ اوقات میں کام کریںگے۔ لوک سبھا شام 4 بجے سے 9 بجے تک اور راجیہ سبھا صبح 10 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک کام کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *