ورنگل: وشاکھاپٹنم سے دہلی جانے والی اے پی ایکسپریس میں اچانک آگ لگ گئی۔ ورنگل ضلع کے نیکونڈا ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کو تقریباً ایک گھنٹے تک روکا گیا اچانک دھواں اٹھنے سے مسافر گھبرا گئے۔ مسافر ٹرین سے بھاگ گئے۔ریلوے اسٹیشن پر مسافر بھی خوف و ہراس کے عالم میں بھاگنے لگے حکام نے کہا کہ ٹرین کی بریکیں جام ہونے سے دھواں آیا ہو گا۔حکام بروقت کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا گیا

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *