گوا: دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نےگوا میں عام آدمی پارٹی سی ایم کے امیدوار کے طور پر امیت پالیکر کے نام کو قطیعت دی ہےاروند کیجریوال نے کہا کہ امیت پالیکر پیشہ کے لحاظ سے ایک وکیل ہیں گوا میں آثار قدیمہ کے تحفظ کے لئےامیت پالیکر نے غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال کی جہاں غیر قانونی تعمیرات کی جارہی تھی