ہریانہ :دہلی سی ایم و عام آدمی پارٹی کے قومی صدر اروند کیجریوال نے پنجاب وزیر اعلی کے امیدوار کے طور پر بھگونت مان کے نام کا اعلان کیا ہےپارٹی کی جانب سے کی گئی آن لان ووٹنگ میں انہیں بڑی تعداد میں ووٹ ملے ہیں اور نوجوانوں کی اکثر یت نے ان کی حمایت میں مہم چلا رہے ہیں
Post Views:
284