حیدرآباد: ریاست میں کورونا کی شدت اور کنٹرول کے اقدامات پر کل کابینہ کی میٹنگ دوپہر  دو بجے پر گتی بھون میں سی ایم کے سی آر کی صدارت میں منعقد ہوگی ہوگی۔ ریاست میں کورونا کیسوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر حکومت نے تعلیمی اداروں کی تعطیلات اس ماہ کی 30 تاریخ تک بڑھا دی ہیں۔ اس مقصد کے لیے وزارتی میٹنگ میں کوویڈ کی شدت، کنٹرول، تعلیمی اداروں میں آن لائن کلاس اور دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *