سکندرآباد: ساوتھ سنٹرل ریلوے نے پیر سے لنگم پلی تا فلک نما باقاعدہ چلنے والی 79 ایم ایم ٹی ایس ٹرینوں میں سے 36 ٹرینوں کو منسوخ کر دیا حکام نے بتایا کہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر ریلوے پٹری کی مرمت کے لیے ان ٹرینوں کی خدمات کو منسوخ کیا گیا
Post Views:
261