نئی دہلی: ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے آج مرکزی صحت کے سکریٹری، ریاستی صحت کے سکریٹریوں، چیف سکریٹریوں اور انتخابات سے منسلک ریاستوں کے چیف الیکشن افسران کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کے دوران ریالیوں اور روڈ شو پر پابندی کو 22 جنوری تک بڑھا دیاہے۔ یہ فیصلہ اومیکرون کیسوں میں جاری اضافے کو مدنظر کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *