حیدرآباد تلنگانہ میں تمام اسکولوں کو سنکرانتی کی تعطیلات اس ماہ کی 16 تاریخ تک دی گئی تھیں کورونا کے پیش نظر  ان تعطیلات میں حکومت نے توسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا اب تعطیلات کو اس ماہ کی 20 تاریخ تک کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں احکامات جاری کر دیئے گئے

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *