نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی کی سنٹرل الیکشن کمیٹی نے جمعرات کو نئی دہلی میں منعقدہ اجلاس میں یوپی اسمبلی انتخابات میں یو پی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو حلقہ اسمبلی ایودھیا سےانتخاب لڑنے کی منظوری دے دی ہے اطلاع کے مطابق سینٹرل ایکشن کمیٹی بی جے پی کے 172  امیدواروں کے ناموں کو قطعیت دینے میں مصروف ہے  اور امکان ہے کہ بی جے پی امیدواروں کی پہلی فہرست جلد ہی جاری کرے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *